رائٹر :ٹم میکنٹوش سمیتھ
نام کتب:عربز 3000 سالہ تاریخ
خلاصہ
مصنف Tim Mackintosh Smith کی یہ کتاب 1948 میں شائع ہوئی۔اور دنیا میں اس کتاب کی ہزاروں کی تعداد میں کاپیاں شائع ہوئیں۔اس کتاب میں مصنف نے عرب کی تین ہزار سالہ تاریخ کو بہت ہی احسن اور مفصل انداز میں بیان کیا ہے۔
مصنف نے اس کتاب میں عرب تاریخ کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ایک حصہ اسلام سے قبل کا۔اور دوسرا حصہ اسلام کے بعد کا ہے۔عرب کی تاریخ پر لکھی جانے والوں کتابوں میں سب سے زیادہ گہرائی سے لکھی جانے والی یہ واحد نایاب کتاب ہے۔
جو اب ہم آپ کیلئے لے کر آئے ہیں۔امید کرتے ہیں کہ قارئین پسند کریں گے۔اس طرح کی مزید تاریخی اور اسلامی کتب ڈاون لوڈ کرنے کیلئے ہماری اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں ۔


