احمد ندیم قاسمی اردو ادب سے تعلق رکھنے والے ایک بہت ہی نیک اور نرم دل شخصیت ہیں۔انہوں نے شاعری سمیت اردو کی متعدد کتب تحریر کیں۔جو ان سوچ اور اردو سے محبت کو ظاہر کرتی ہیں۔طلوع و غروب کتب بینوں کیلئے ایک بہت ہی اہم کتاب ہے۔
مصنف :احمد ندیم قاسمی
ناشر :مکتبہ اردو، لاہور
مقام اشاعت :لاہور, پاکستان
زبان :Urdu
صفحات :154
معاون :غالب اکیڈمی، دہلی
مصنف کی مزید کتابیں
مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے


