نام کتب: افغانستان پر کیا گزری
طارق اسماعیل ساگر پاکستان کے معروف ناول نگار، ادیب اور مصنف، تھے "نقار خانہ" کے نام سے مستقل کالم لکھتے تھے۔ مختلف اخبارات سے وابستہ رہے، نوائے وقت سمیت پاکستان کے کئی بڑے اخباروں میں مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ جاسوسی ناول نگاری میں ید طولیٰ رکھتے تھے، اسلام آباد میں ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں بھی کام کرتے رہے، انہوں نے 72 کتب لکھیں جن میں اکثریت ناولز کی ہے، زیادہ تر تحقیقی نوعیت کا مواد خانہ تحریر میں لاتے،
56-تعاقب
57-ٹارگٹ کہوٹہ
58-ٹارگٹ پکستان تھا
59-تھرڈ ایجنسی
60-تم کتنے بھٹو مارو گے
61-انکل ٹام کے دیس
62-وادی لہو کے رنگ
63-وطن کی مٹی گواہ رہنا
64-یلغار
طارق اسماعیل ساگر ستمبر 2021ء کو لاہور میں بوجہ کرونا وائرس وفات پاگئے،[2] [3][4]میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیے گئے۔5]


