نسیم حجازی کی کتاب "معظّم علی" وطن عزیز کے مشہور ناول نگاروں میں سے ایک ہے۔ اس ناول میں ٹیپوسلطان کی زندگی اور ان کی قوم کے سیرت و کردار کو نمایاں کیا گیا ہے۔ یہ ایک دلچسپ تاریخی ناول ہے جس میں ٹیپوسلطان کی شخصیت روشنی کے ایک مینار کی طرح دکھائی دیتی ہے۔


