کتاب کا نام: کراس فائر ناول
مصنف: طارق اسماعیل ساگر
تفصیل:
کتاب کراس فائر ناول پی ڈی ایف طارق اسماعیل ساگر کی ایک اور بہترین تحریر ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح وہ لوگ اپنے وطن کے خلاف دشمن کی سرگرمیوں کو تباہ کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح ایک جاسوس کام کرتا ہے اور مادر وطن کے لیے اپنی جان قربان کرتا ہے۔


