کتاب کا نام: چناروں کے آنسو ناول
مصنف: طارق اسماعیل ساگر
تفصیل:
طارق اسماعیل ساگر کتاب چناروں کے آنسو ناول pdf کے مصنف ہیں۔ کتاب میں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی کہانی ہے۔ مصنف نے کشمیریوں پر بھارتی فوجیوں کے مظالم اور قتل عام کو بیان کیا۔ انہوں نے کشمیریوں کی ہمت کو بیان کیا جو بھارتی ظلم کا سامنا کر رہے ہیں۔


