نام کتب:جس دیش میں گنگا بہتی ہے
نام مصنف:امجد اسلام امجد
امجد اسلام امجد 4/ اگست 1944ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، انھوں نے 1967 میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) کیا، 1968 تا 1975 ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ اردو میں استاد رہے اور اگست 1975 میں انہیں پنجاب آرٹ کونسل کا ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر کیا گیا۔
امجد اسلام امجد نے شاعر، ڈرامہ نگار اور نقاد کی حیثیت سے شہرت حاصل کی، ان کے مشہور ڈراموں میں وارث ،دن اور فشار شامل ہیں۔ انہیں ستارۂ امتیاز، صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سمیت متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔ ان کا انتقال آج لاہور میں۔


